سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(3) سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)

اِنْ تَمْسَسْكُمْ حَسَنَةٌ تَسُؤْهُـمْ ؕ وَاِنْ تُصِبْكُمْ سَيِّئَةٌ يَّّفْرَحُوْا بِـهَا ۖ وَاِنْ تَصْبِـرُوْا وَتَتَّقُوْا لَا يَضُرُّكُمْ كَيْدُهُـمْ شَيْئًا ۗ اِنَّ اللّـٰهَ بِمَا يَعْمَلُوْنَ مُحِيْطٌ (120)

اگر تمہیں کوئی بھلائی پہنچے تو انہیں بری لگتی ہے، اور اگر تمہیں کوئی تکلیف پہنچے تو اس سے خوش ہوتے ہیں، اور اگر تم صبر کرو اور پرہیزگاری کرو تو ان کے فریب سے تمہارا کچھ نہ بگڑے گا، بے شک اللہ ان کے اعمال پر احاطہ کرنے والا ہے۔