سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(3) سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)

هَآ اَنْتُـمْ اُولَآءِ تُحِبُّوْنَـهُـمْ وَلَا يُحِبُّوْنَكُمْ وَتُؤْمِنُـوْنَ بِالْكِتَابِ كُلِّـهٖ ۚ وَاِذَا لَقُوْكُمْ قَالُوٓا اٰمَنَّاۚ وَاِذَا خَلَوْا عَضُّوْا عَلَيْكُمُ الْاَنَامِلَ مِنَ الْغَيْظِ ۚ قُلْ مُوْتُوْا بِغَيْظِكُمْ ۗ اِنَّ اللّـٰهَ عَلِـيْمٌ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ (119)

سن لو تم ان کے دوست ہو اور وہ تمہارے دوست نہیں اور تم تو سب کتابوں کو مانتے ہو، اور جب وہ تم سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم مسلمان ہیں، اور جب الگ ہوتے ہیں تو تم پر غصہ سے انگلیاں کاٹ کاٹ کھاتے ہیں، کہہ دو تم اپنے غصہ میں مرو، اللہ کو دلوں کی باتیں خوب معلوم ہیں۔