سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(3) سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)

لَيْسُوْا سَوَآءً ۗ مِّنْ اَهْلِ الْكِتَابِ اُمَّةٌ قَـآئِمَةٌ يَّّتْلُوْنَ اٰيَاتِ اللّـٰهِ اٰنَـآءَ اللَّيْلِ وَهُـمْ يَسْجُدُوْنَ (113)

وہ سب برابر نہیں، اہل کتاب میں سے ایک فرقہ سیدھی راہ پر ہے وہ رات کے وقت اللہ کی آیتیں پڑھتے ہیں اور وہ سجدے کرتے ہیں۔