سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(3) سورۃ آل عمران (مدنی — کل آیات 200)

ضُرِبَتْ عَلَيْـهِـمُ الـذِّلَّـةُ اَيْنَ مَا ثُقِفُوٓا اِلَّا بِحَبْلٍ مِّنَ اللّـٰهِ وَحَبْلٍ مِّنَ النَّاسِ وَبَآءُوْا بِغَضَبٍ مِّنَ اللّـٰهِ وَضُرِبَتْ عَلَيْـهِـمُ الْمَسْكَنَةُ ۚ ذٰلِكَ بِاَنَّـهُـمْ كَانُـوْا يَكْـفُرُوْنَ بِاٰيَاتِ اللّـٰهِ وَيَقْتُلُوْنَ الْاَنْبِيَآءَ بِغَيْـرِ حَقٍّ ۚ ذٰلِكَ بِمَا عَصَوْا وَّكَانُـوْا يَعْتَدُوْنَ (112)

ان پر ذلت لازم کی گئی ہے جہاں وہ پائے جائیں گے مگر ساتھ اللہ کی پناہ (وجہ) کے اور لوگوں کی پناہ (وجہ) کے اور وہ اللہ کے غضب کے مستحق ہوئے اور ان پر پستی لازم کی گئی، یہ اس واسطے ہے کہ اللہ کی نشانیوں کے ساتھ کفر کرتے تھے اور پیغمبروں کو ناحق قتل کرتے تھے، یہ اس سبب سے ہے کہ انہوں نے نافرمانی کی اور حد سے نکل جاتے تھے۔