(3) سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)
كَدَاْبِ اٰلِ فِرْعَوْنَ وَالَّـذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِـمْ ۚ كَذَّبُوْا بِاٰيَاتِنَا فَاَخَذَهُـمُ اللّـٰهُ بِذُنُـوْبِهِـمْ ۗ وَاللّـٰهُ شَدِيْدُ الْعِقَابِ (11)
جس طرح فرعون والوں اور اُن سے پہلے لوگوں کا معاملہ تھا، انہوں نے ہماری نشانیوں کو جھٹلایا پھر اللہ نے اُن کے گناہوں کے سبب سے انہیں پکڑا، اور اللہ سخت عذاب والا ہے۔