سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(3) سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)

اِنَّ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا لَنْ تُغْنِىَ عَنْـهُـمْ اَمْوَالُـهُـمْ وَلَآ اَوْلَادُهُـمْ مِّنَ اللّـٰهِ شَيْئًا ۖ وَاُولٰئِكَ هُـمْ وَقُوْدُ النَّارِ (10)

بے شک جو لوگ کافر ہیں اُن کے مال اوراُن کی اولاد اللہ کے مقابلے میں ہر گز کام نہیں آئیں گے، اور وہ لوگ دوزخ کا ایندھن ہیں۔