سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(28) سورۃ القصص (مکی — کل آیات 88)

قُلْ اَرَاَيْتُـمْ اِنْ جَعَلَ اللّـٰهُ عَلَيْكُمُ النَّـهَارَ سَرْمَدًا اِلٰى يَوْمِ الْقِيَامَةِ مَنْ اِلٰـهٌ غَيْـرُ اللّـٰهِ يَاْتِيْكُمْ بِلَيْلٍ تَسْكُنُـوْنَ فِيْهِ ۖ اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ (72)

کہہ دو بھلا یہ تو بتاؤ اگر اللہ تم پر ہمیشہ کے لیے قیامت تک دن ہی رہنے دے تو اللہ کے سوا کون سا معبود ہے جو تمہارے لیے رات لائے جس میں آرام پاؤ، کیا تم دیکھتے نہیں ہو۔