(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
قُلْ اَرَاَيْتُـمْ اِنْ جَعَلَ اللّـٰهُ عَلَيْكُمُ اللَّيْلَ سَرْمَدًا اِلٰى يَوْمِ الْقِيَامَةِ مَنْ اِلٰـهٌ غَيْـرُ اللّـٰهِ يَاْتِيْكُمْ بِضِيَـآءٍ ۖ اَفَلَا تَسْـمَعُوْنَ (71)
کہہ دو بھلا یہ تو بتاؤ اگر اللہ تم پر ہمیشہ کے لیے قیامت تک رات ہی رہنے دے تو اللہ کے سوا کون سا معبود ہے جو تمہارے لیے روشنی لائے، کیا تم سنتے نہیں ہو۔