(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
اُولٰٓئِكَ يُؤْتَوْنَ اَجْرَهُـمْ مَّرَّتَيْنِ بِمَا صَبَـرُوْا وَيَدْرَءُوْنَ بِالْحَسَنَةِ السَّيِّئَةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُـمْ يُنْفِقُوْنَ (54)
یہ وہ لوگ ہیں جنہیں ان کے صبر کی وجہ سے دگنا بدلہ ملے گا اور بھلائی سے برائی کو دور کرتے ہیں اور جو ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔