سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)

وَاِذَا يُـتْلٰى عَلَيْـهِـمْ قَالُـوٓا اٰمَنَّا بِهٓ ٖ اِنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّنَـآ اِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلِـهٖ مُسْلِمِيْنَ (53)

اور جب ان پر پڑھا جاتا ہے کہتے ہیں ہم اس پر ایمان لائے، ہمارے رب کی طرف سے یہ حق ہے، ہم تو اسے پہلے ہی مانتے تھے۔