(28)
سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
قَالَ رَبِّ بِمَآ اَنْعَمْتَ عَلَـىَّ فَلَنْ اَكُـوْنَ ظَهِيْـرًا لِّلْمُجْرِمِيْنَ
(17)
کہا اے میرے رب! جیسا تو نے مجھ پر فضل کیا ہے پھر میں گناہگاروں کا کبھی مددگار نہیں ہوں گا۔