سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)

قَالَ رَبِّ اِنِّىْ ظَلَمْتُ نَفْسِىْ فَاغْفِرْ لِـىْ فَغَفَرَ لَـهٝ ۚ اِنَّهٝ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِيْـمُ (16)

کہا اے میرے رب! بے شک میں نے اپنی جان پر ظلم کیا سو مجھے بخش دے پھر اسے بخش دیا، بے شک وہ بخشنے والا مہربان ہے۔