سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(26) سورۃ الشعراء
(مکی — کل آیات 227)

فَاَلْقٰى مُوْسٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِىَ تَلْقَفُ مَا يَاْفِكُـوْنَ (45)

پھر موسٰی نے اپنا عصا ڈالا پھر وہ فورً‌ا ہی نگلنے لگا جو انہوں نے جھوٹ بنایا تھا۔