(26)
سورۃ الشعراء
(مکی — کل آیات 227)
فَاَلْقَوْا حِبَالَـهُـمْ وَعِصِيَّهُـمْ وَقَالُوْا بِعِزَّةِ فِرْعَوْنَ اِنَّا لَنَحْنُ الْغَالِبُوْنَ
(44)
پھر انہوں نے اپنی رسیاں اور لاٹھیاں ڈال دیں اور کہا فرعون کے اقبال سے ہماری فتح ہے۔