(25)
سورۃ الفرقان
(مکی — کل آیات 77)
وَالَّـذِيْنَ يَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّـمَ ۖ اِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا
(65)
اور وہ لوگ جو کہتے ہیں اے ہمارے رب ہم سے دوزخ کا عذاب دور کر دے، بے شک اس کا عذاب پوری تباہی ہے۔