(23)
سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
وَلَقَدْ اَخَذْنَاهُـمْ بِالْعَذَابِ فَمَا اسْتَكَانُـوْا لِرَبِّهِـمْ وَمَا يَتَضَرَّعُوْنَ
(76)
اور البتہ ہم نے انہیں عذاب میں مبتلا بھی کیا پھر بھی اپنے رب کے سامنے عاجزی نہ کی اور نہ گڑگڑائے۔