(23)
سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
وَلَوْ رَحِـمْنَاهُـمْ وَكَشَفْنَا مَا بِـهِـمْ مِّنْ ضُرٍّ لَّلَجُّوْا فِىْ طُغْيَانِـهِـمْ يَعْمَهُوْنَ
(75)
اور اگر ہم ان پر رحم کر کے ان کی تکلیف کو دور کردیں تو بھی وہ اپنی سرکشی میں گمراہ پڑے رہیں گے۔