(23)
سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
وَلَقَدْ اٰتَيْنَا مُوْسَى الْكِتَابَ لَعَلَّـهُـمْ يَـهْتَدُوْنَ
(49)
اور البتہ ہم نے موسٰی کو کتاب دی تھی تاکہ وہ ہدایت پائیں۔