(23)
سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
فَكَذَّبُوْهُمَا فَكَانُـوْا مِنَ الْمُهْلَكِيْنَ
(48)
پھر ان دونوں کو جھٹلایا پھر ہلاک کر دیے گئے۔