(23)
سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
اِنْ هُوَ اِلَّا رَجُلُ ِۨ افْـتَـرٰى عَلَى اللّـٰهِ كَذِبًا وَّمَا نَحْنُ لَـهٝ بِمُؤْمِنِيْنَ
(38)
بس یہ ایک ایسا شخص ہے جو اللہ پر جھوٹ باندھتا ہے اور ہم اسے ماننے والے نہیں ہیں۔