(23)
سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
اِنْ هِىَ اِلَّا حَيَاتُنَا الـدُّنْيَا نَمُوْتُ وَنَحْيَا وَمَا نَحْنُ بِمَبْعُوْثِيْنَ
(37)
ہماری صرف یہی دنیا کی زندگی ہے، مرتے اور جیتے ہیں اور ہم اٹھائے نہیں جائیں گے۔