(23)
سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
اَيَعِدُكُمْ اَنَّكُمْ اِذَا مِتُّـمْ وَكُنْتُـمْ تُرَابًا وَّعِظَامًا اَنَّكُمْ مُّخْرَجُوْنَ
(35)
کیا تمہیں وعدہ دیتا ہے کہ جب تم مر جاؤ گے اور مٹی اور ہڈیاں ہو جاؤ گے تو تم نکالے جاؤ گے۔