(23)
سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
وَلَئِنْ اَطَعْتُـمْ بَشَـرًا مِّثْلَكُمْ اِنَّكُمْ اِذًا لَّخَاسِرُوْنَ
(34)
اور اگر تم نے اپنے جیسے آدمی کی فرمانبرداری کی تو بے شک تم گھاٹے میں پڑ گئے۔