(23)
سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
اِنَّ فِىْ ذٰلِكَ لَاٰيَاتٍ وَّّاِنْ كُنَّا لَمُبْتَلِيْنَ
(30)
اس واقعہ میں بہت سی نشانیاں ہیں بے شک ہم تو آزمائش کرنے والے تھے۔