(23)
سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
وَقُلْ رَّبِّ اَنْزِلْنِىْ مُنْزَلًا مُّبَارَكًا وَّاَنْتَ خَيْـرُ الْمُنْزِلِيْنَ
(29)
اور کہہ اے میرے رب مجھے برکت کے ساتھ اتار اور تو بہتر اتارنے والا ہے۔