(22)
سورۃ الحج
(مدنی — کل آیات 78)
يُصْهَرُ بِهٖ مَا فِىْ بُطُوْنِـهِـمْ وَالْجُلُوْدُ
(20)
جس سے جو کچھ ان کے پیٹ میں ہے اور کھالیں جھلس دی جائیں گی۔