سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(22) سورۃ الحج
(مدنی — کل آیات 78)

هٰذَانِ خَصْمَانِ اخْتَصَمُوْا فِىْ رَبِّـهِـمْ ۖ فَالَّـذِيْنَ كَفَرُوْا قُطِّعَتْ لَـهُـمْ ثِيَابٌ مِّنْ نَّارٍۖ يُصَبُّ مِنْ فَوْقِ رُءُوْسِهِـمُ الْحَـمِيْـمُ (19)

یہ دو فریق ہیں جو اپنے رب کے معاملہ میں جھگڑتے ہیں، پھر جو منکر ہیں ان کے لیے آگ کے کپڑے قطع کیے گئے ہیں، ان کے سروں پر کھولتا ہوا پانی ڈالا جائے گا۔