سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(21) سورۃ الانبیاء
(مکی — کل آیات 112)

فَمَنْ يَّعْمَلْ مِنَ الصَّالِحَاتِ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَا كُفْرَانَ لِسَعْيِهٖۚ وَاِنَّا لَـهٝ كَاتِبُوْنَ (94)

پھر جو کوئی اچھے کام کرے گا اور وہ مومن بھی ہوگا تو اس کی کوشش رائیگاں نہ جائے گی، اور بے شک ہم اس کے لکھنے والے ہیں۔