سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(21) سورۃ الانبیاء
(مکی — کل آیات 112)

وَتَقَطَّعُـوٓا اَمْرَهُـمْ بَيْنَـهُـمْ ۖ كُلٌّ اِلَيْنَا رَاجِعُوْنَ (93)

اور ان لوگوں نے اپنے دین میں اختلاف پیدا کر لیا، سب ہمارے پاس ہی آنے والے ہیں۔