سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(18) سورۃ الکھف
(مکی — کل آیات 110)

وَدَخَلَ جَنَّـتَهٝ وَهُوَ ظَالِمٌ لِّنَفْسِهٖۚ قَالَ مَآ اَظُنُّ اَنْ تَبِيْدَ هٰذِهٓ ٖ اَبَدًا (35)

اور اپنے باغ میں داخل ہوا ایسے حال میں کہ وہ اپنی جان پر ظلم کرنے والا تھا، کہا میں نہیں خیال کرتا کہ یہ باغ کبھی برباد ہوگا۔