(18) سورۃ الکھف
(مکی — کل آیات 110)
اُولٰٓئِكَ لَـهُـمْ جَنَّاتُ عَدْنٍ تَجْرِىْ مِنْ تَحْتِهِـمُ الْاَنْـهَارُ يُحَلَّوْنَ فِيْـهَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ وَّيَلْبَسُوْنَ ثِيَابًا خُضْرًا مِّنْ سُنْدُسٍ وَّاِسْتَبْـرَقٍ مُّتَّكِئِيْنَ فِيْـهَا عَلَى الْاَرَآئِكِ ۚ نِعْمَ الثَّوَابُ وَحَسُنَتْ مُرْتَفَقًا (31)
وہی لوگ ہیں جن کے لیے ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی انہیں وہاں سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور باریک اور موٹے ریشم کا سبز لباس پہنیں گے وہاں تختوں پر تکیے لگانے والے ہوں گے، کیا ہی اچھا بدلہ ہے اور کیا ہی اچھی آرام گاہ ہے۔