(13) سورۃ الرعد
(مدنی — کل آیات 43)
وَيَسْتَعْجِلُوْنَكَ بِالسَّيِّئَةِ قَبْلَ الْحَسَنَةِ وَقَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِـمُ الْمَثُـلَاتُ ۗ وَاِنَّ رَبَّكَ لَـذُوْ مَغْفِرَةٍ لِّلنَّاسِ عَلٰى ظُلْمِهِـمْ ۖ وَاِنَّ رَبَّكَ لَشَدِيْدُ الْعِقَابِ (6)
اور تجھ سے بھلائی سے پہلے برائی کو جلد مانگتے ہیں اور ان سے پہلے بہت سے عذاب سے گزر چکے ہیں، اور بے شک تیرا رب لوگوں کو باوجود ان کے ظلم کے معاف بھی کرتا ہے، اور تیرے رب کا عذاب بھی سخت ہے۔