(13) سورۃ الرعد
(مدنی — کل آیات 43)
وَاِنْ تَعْجَبْ فَعَجَبٌ قَوْلُـهُـمْ ءَاِذَا كُنَّا تُرَابًا ءَاِنَّا لَفِىْ خَلْقٍ جَدِيْدٍ ۗ اُولٰٓئِكَ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّـهِـمْ ۖ وَاُولٰٓئِكَ الْاَغْلَالُ فِىٓ اَعْنَاقِهِـمْ ۖ وَاُولٰٓئِكَ اَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُـمْ فِيْـهَا خَالِـدُوْنَ (5)
اگر تو عجیب بات چاہے تو ان کا یہ کہنا عجب ہے کہ کیا جب ہم مٹی ہو گئے تو کیا نئے سرے سے بنائے جائیں گے، یہی وہ ہیں جو اپنے رب سے منکر ہو گئے، اور انہیں کی گردنوں میں طوق ہوں گے، اور یہی دوزخی ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔