(13) سورۃ الرعد
(مدنی — کل آیات 43)
وَيَقُوْلُ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا لَسْتَ مُرْسَلًا ۚ قُلْ كَفٰى بِاللّـٰهِ شَهِيْدًا بَيْنِىْ وَبَيْنَكُمْ وَمَنْ عِنْدَهٝ عِلْمُ الْكِتَابِ (43)
اور کہتے ہیں کہ تو رسول نہیں ہے، کہہ دو میرے اور تمہارے درمیان اللہ گواہ کافی ہے اور وہ شخص جس کے پاس کتاب کا علم ہے۔