سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(13) سورۃ الرعد
(مدنی — کل آیات 43)

وَقَدْ مَكَـرَ الَّـذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِـمْ فَلِلّـٰهِ الْمَكْـرُ جَـمِيْعًا ۖ يَعْلَمُ مَا تَكْسِبُ كُلُّ نَفْسٍ ۗ وَسَيَعْلَمُ الْكُفَّارُ لِمَنْ عُقْبَى الـدَّارِ (42)

اور ان سے پہلے لوگ بھی تدبیریں کر چکے ہیں سو اصل تدبیر تو اللہ ہی کی ہے، جو کچھ کوئی کرتا ہے اسے سب خبر رہتی ہے، اور ابھی کافروں کو معلوم ہو جائے گا کہ نیک انجام کس کا ہے۔