(13) سورۃ الرعد
(مدنی — کل آیات 43)
وَلِلّـٰهِ يَسْجُدُ مَنْ فِى السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ طَوْعًا وَّكَرْهًا وَّظِلَالُـهُـمْ بِالْغُدُوِّ وَالْاٰصَالِ ۩ (15)
اور چار و ناچار اللہ ہی کو آسمان والے اور زمین والے سجدہ کرتے ہیں اور ان کے سائے بھی صبح اور شام۔