سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(12) سورۃ یوسف
(مکی — کل آیات 111)

وَسْئَلِ الْقَرْيَةَ الَّتِىْ كُنَّا فِيْـهَا وَالْعِيْـرَ الَّتِىٓ اَقْبَلْنَا فِيْـهَا ۖ وَاِنَّا لَصَادِقُوْنَ (82)

اور اس گاؤں سے پوچھ لیجیے جس میں ہم تھے اور اس قافلہ سے بھی جس میں ہم آئے ہیں، اور بے شک ہم سچے ہیں۔