(12) سورۃ یوسف
(مکی — کل آیات 111)
اِرْجِعُـوٓا اِلٰٓى اَبِيْكُمْ فَقُوْلُوْا يَآ اَبَانَـآ اِنَّ ابْنَكَ سَرَقَۚ وَمَا شَهِدْنَـآ اِلَّا بِمَا عَلِمْنَا وَمَا كُنَّا لِلْغَيْبِ حَافِظِيْنَ (81)
تم اپنے باپ کے پاس لوٹ جاؤ اور کہو اے ہمارے باپ! تیرے بیٹے نے چوری کی، اور ہم نے وہی کہا تھا جس کا ہمیں علم تھا اور ہمیں غیب کی خبر نہ تھی۔