(12) سورۃ یوسف
(مکی — کل آیات 111)
قَالَ مَعَاذَ اللّـٰهِ اَنْ نَّاْخُذَ اِلَّا مَنْ وَّجَدْنَا مَتَاعَنَا عِنْدَهٝٓ اِنَّـآ اِذًا لَّظَالِمُوْنَ (79)
کہا اللہ کی پناہ کہ ہم بجز اس کے جس کے پاس اپنا اسباب پایا کسی اور کو پکڑیں، تب تو ہم بڑے ظالم ہیں۔