سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(12) سورۃ یوسف
(مکی — کل آیات 111)

قَالُوْا يَآ اَيُّـهَا الْعَزِيْزُ اِنَّ لَـهٝٓ اَبًا شَيْخًا كَبِيْـرًا فَخُذْ اَحَدَنَا مَكَانَهٝ ۖ اِنَّا نَرَاكَ مِنَ الْمُحْسِنِيْنَ (78)

انہوں نے کہا اے عزیز! بے شک اس کا باپ بوڑھا بڑی عمر کا ہے سو اس کی جگہ ہم میں سے ایک کو رکھ لے، ہم تم کو احسان کرنے والا دیکھتے ہیں۔