(12) سورۃ یوسف
(مکی — کل آیات 111)
قَالَ مَا خَطْبُكُنَّ اِذْ رَاوَدْتُّنَّ يُوْسُفَ عَنْ نَّفْسِهٖ ۚ قُلْنَ حَاشَ لِلّـٰهِ مَا عَلِمْنَا عَلَيْهِ مِنْ سُوٓءٍ ۚ قَالَتِ امْرَاَتُ الْعَزِيْزِ الْاٰنَ حَصْحَصَ الْحَقُّ ؕ اَنَا رَاوَدْتُّهٝ عَنْ نَّفْسِهٖ وَاِنَّهٝ لَمِنَ الصَّادِقِيْنَ (51)
کہا تمہارا کیا واقعہ تھا جب تم نے یوسف کو پھسلایا تھا، انہوں نے کہا اللہ پاک ہے ہمیں اس میں کوئی برائی معلوم نہیں ہوئی، عزیز کی عورت بولی کہ اب سچی بات ظاہر ہوگئی، میں نے ہی اسے پھسلانا چاہا تھا اور وہ سچا ہے۔