سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(12) سورۃ یوسف
(مکی — کل آیات 111)

وَقَالَ الْمَلِكُ ائْتُـوْنِىْ بِهٖ ۖ فَلَمَّا جَآءَهُ الرَّسُوْلُ قَالَ ارْجِــعْ اِلٰى رَبِّكَ فَاسْاَلْـهُ مَا بَالُ النِّسْوَةِ اللَّاتِىْ قَطَّعْنَ اَيْدِيَـهُنَّ ۚ اِنَّ رَبِّىْ بِكَـيْدِهِنَّ عَلِيْـمٌ (50)

اور بادشاہ نے کہا اسے میرے پاس لے آؤ، پھر جب اس کے پاس قاصد پہنچا تو کہا اپنے آقا کے ہاں واپس جا اور اس سے پوچھ ان عورتوں کا کیا حال ہے جنہوں نے اپنے ہاتھ کاٹے تھے، بے شک میرا رب ان کے فریب سے خوب واقف ہے۔