سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(12) سورۃ یوسف
(مکی — کل آیات 111)

يُوْسُفُ اَعْرِضْ عَنْ هٰذَا ۚ وَاسْتَغْفِـرِىْ لِـذَنْبِكِ ۖ اِنَّكِ كُنْتِ مِنَ الْخَاطِئِيْنَ (29)

یوسف تو اس سے درگزر کر، اور تو اے عورت اپنے گناہ کی معافی مانگ، کیونکہ تو ہی خطا کار ہے۔