(12) سورۃ یوسف
(مکی — کل آیات 111)
فَلَمَّا رَاٰ قَمِيْصَهٝ قُدَّ مِنْ دُبُرٍ قَالَ اِنَّهٝ مِنْ كَيْدِكُنَّ ۖ اِنَّ كَيْدَكُنَّ عَظِيْـمٌ (28)
پھر جب عزیز نے اس کا کرتہ پیچھے سے پھٹا ہوا دیکھا تو کہا بے شک یہ تم عورتوں کا ایک فریب ہے، بے شک تمہارا فریب بڑا ہوتا ہے۔