سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(111) سورۃ المسد (مکی — کل آیات 5)

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ

تَبَّتْ يَدَآ اَبِىْ لَـهَبٍ وَّتَبَّ (1)

ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وہ ہلاک ہوگیا۔