سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(71) سورۃ نوح (مکی — کل آیات 28)

وَقَالَ نُـوْحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْاَرْضِ مِنَ الْكَافِـرِيْنَ دَيَّارًا (26)

اور نوح نے کہا اے میرے رب! زمین پر کافروں میں سے کوئی رہنے والا نہ چھوڑ۔