(98)
سورۃ البینۃ
(مدنی — کل آیات 8)
رَسُوْلٌ مِّنَ اللّـٰهِ يَتْلُوْا صُحُفًا مُّطَهَّرَةً
(2)
یعنی ایک رسول اللہ کی طرف سے آئے جو پاک صحیفے پڑھ کر سنائے۔