(97) سورۃ القدر
(مکی — کل آیات 5)
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
اِنَّـآ اَنْزَلْنَاهُ فِىْ لَيْلَـةِ الْقَدْرِ
(1) ↖بے شک ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں اتارا ہے۔
وَمَآ اَدْرَاكَ مَا لَيْلَـةُ الْقَدْرِ
(2) ↖اور آپ کو کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے۔
لَيْلَـةُ الْقَدْرِ خَيْـرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍ
(3) ↖شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔
تَنَزَّلُ الْمَلَآئِكَـةُ وَالرُّوْحُ فِيْـهَا بِاِذْنِ رَبِّـهِـمْ مِّنْ كُلِّ اَمْرٍ
(4) ↖اس میں فرشتے اور روح نازل ہوتے ہیں اپنے رب کے حکم سے ہر کام پر۔
سَلَامٌ هِىَ حَتّـٰى مَطْلَعِ الْفَجْرِ
(5) ↖وہ صبح روشن ہونے تک سلامتی کی رات ہے۔