سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(91) سورۃ الشمس
(مکی — کل آیات 15)

فَقَالَ لَـهُـمْ رَسُوْلُ اللّـٰهِ نَاقَةَ اللّـٰهِ وَسُقْيَاهَا (13)

پس ان سے اللہ کے رسول نے کہا کہ اللہ کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے بچو۔