(76)
سورۃ الانسان
(مدنی — کل آیات 31)
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْاٰنَ تَنْزِيْلًا
(23)
بےشک ہم نے ہی آپ پر یہ قرآن تھوڑا تھوڑا اتارا ہے۔